ارشادِ نبوی

اندر کا واعظ خدا کی طرف سے محافظ

حضرت عائشہؓ بیان کرتی ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:جس کو اپنے اندر سے واعظ مل گیا اس کو خدا کی طرف سے محافظ مل گیا۔

(فردوس الاخبار جلد اول صفحہ 46حدیث نمبر 4)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button