ارشادِ نبوی

انصاف کرنے والوں کی جزا

حضرت ابن عمرؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:
انصاف کرنے والے رحمان خدا کے دائیں ہاتھ نور کے منبروں پر ہوں گے۔ اور اللہ کے دونوں ہاتھ ہی بابرکت ہیں۔

(صحیح مسلم کتاب الامارہ باب فضیلۃ الامام العادل حدیث نمبر 3406)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button