ارشادِ نبوی

گمراہی سے بچنے کی دعا

حضرت ام سلمہؓ بیان کرتی ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم جب گھر سے نکلتے تو یہ دعا کرتے:
اے اللہ میں پناہ مانگتا ہوں اس بات سے کہ میں گمراہ ہو جاؤں یا گمراہ کیا جاؤں۔ یا پھسل جاؤں یا پھسلا دیا جاؤں۔ یا ظلم کروں یا مجھ پر ظلم کیا جائے۔ یا میں جہالت کروں یا میرے ساتھ جہالت کی جائے۔


(سنن ابی داؤد کتاب الادب باب ما یقول الرجل اذا خرج من بیتہ حدیث نمبر 4430)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button