ارشادِ نبوی

تفریق پیدا کرنے والوں سے قطع تعلق

حضرت عرفجہؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:


جب تم ایک ہاتھ پر جمع ہو اور تمہارا ایک امیر ہو اور پھر کوئی شخص تمہاری وحدت کو توڑنا چاہے تاکہ تمہاری جماعت میں تفریق پیدا کرے تو اس سے قطع تعلق کر لو اور اس کی بات نہ مانو۔


(مسلم کتاب الامارہ باب حکم من فرق حدیث نمبر 3443:)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button