ارشادِ نبوی

پردہ پوشی کی اہمیت

حضرت عقبہ بن عامرؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:


جس نے کسی کی کمزوری دیکھی اور پردہ پوشی سے کام لیا یہ ایسا ہی ہے جیسے کسی زندہ درگور لڑکی کو نکالا اور اسے زندگی بخشی۔


(سنن ابی داؤد کتاب الادب باب الستر علی المسلم حدیث نمبر 4247)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button