حضرت مسیح موعودؑ

اخلاص کی ایک علامت

ایک صاحب کی لڑکی بیمار تھی۔ انہوں نے اس کی دعا کے لئے تار بھیجا تھا۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اس کو پڑھ کر فرمایا کہ
’’دیکھو یہ لوگ ہم سے کتنا اخلاص رکھتے ہیں۔ جب کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو جھٹ ہماری طرف آتے اور دعا کے خواستگار ہوتے ہیں۔ مَیں دعا کروں گا۔ آگے شفا خداتعالیٰ کے اختیار میں ہے۔‘‘


(ملفوظات جلد پنجم۔ صفحہ 232۔ ایڈیشن 2003ء مطبوعہ ربوہ)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button