اطلاعات و اعلانات

وقف جدید کے نئے سال کا اعلان

(مبارک احمد ظفر۔ ایڈیشنل وکیل المال یوکے)

سیدنا امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمدخلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے 5 جنوری 2018ء کے خطبہ جمعہ میں وقف جدید کے نئے سال کے اجراء کا اعلان فرمادیا ہے۔

تمام امراء کرام، مبلغین انچارج اور صدرانِ جماعت کی خدمت میں درخواست ہے کہ نئے سال کے وعدہ جات کے حصول کا آغاز کردیں۔ کوشش کریں کہ ہر فرد جماعت (خواہ چھوٹا ہو یا بڑا) اس بابرکت تحریک میں شامل ہو۔ خاص طور پر نومبایعین کو ضرور اس میں شامل کریں خواہ رقم معمولی ہی کیوں نہ ہو۔

اللہ تعالیٰ آپ کی مساعی میں برکت ڈالے۔ آمین۔ جزاکم اللہ احسن الجزاء

(ایڈیشنل وکیل المال لندن)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button