ارشادِ نبوی

سراپا نور

حضرت ابوذر غفاری ؓ کہتے ہیں کہ مَیں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ و سلم سے پوچھا کہ کیا آپ ؐنے اپنے ربّ کو دیکھا ہے؟ آپ ؐ نے فرمایا’’وہ تو نور ہی نور ہے ،مَیں اسے کیسے دیکھ سکتاہوں‘‘۔

(صحیح مسلم کتاب الایمان باب فی قولہ نور)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button