ارشادِ نبوی

بارانِ رحمت کے لئے دعا

حضر ت جابرؓ بیان کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و سلم نے بارش کے لئے یہ دعا کی اے اللہ ہمیں برسنے والی بارش کا پانی پلا جو فائدہ مند ہو، نقصان دہ نہ ہو اور دیر کی بجائے جلدی آنے والی ہو۔


(سنن ابی داؤ د کتاب الصلوٰۃ باب رفع الیدین )

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button