ارشادِ نبوی

سراسر رحمت اور مغفرت

حضرت سلمان فارسی ؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا

’’رمضان ایک ایسا مہینہ ہے جس کی ابتدا نزول رحمت ہے ، جس کا وسط مغفرت الٰہی ہے اور جس کااختتام آگ سے آزادی پر منتج ہے‘‘۔

(مشکوٰۃ کتاب الصوم)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button