ارشادِ نبوی

قرآن کریم پڑھے بغیر نہ سویا کرو

حضرت عبیدہ ؓبیان کرتے ہیں کہ رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا :

اے اہل قرآن ،قرآن پڑھے بغیر نہ سویا کرو اوراس کی تلاوت رات اوردن کو اس انداز میں کرو جیسے اس کی تلاوت کا حق ہے اور اس کو خوش الحانی سے پڑھو اور اس کے مضامین پر غور کیا کرو تا کہ تم فلاح پائو۔

( الفردوس دیلمی جلد 5صفحہ298۔دارالکتب العلمیۃ بیروت 1986ء طبع اول)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button