کلام امام الزمان علیہ الصلاۃ والسلام

حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی ایک رؤیا مسجد اور مکان کا گرایا جانا

حضور علیہ السلام فرماتے ہیں:

’’رَاَیْتُ کَاَنَّ مَسْجِدًا اَعْنِی الْمَسْجِدَ الَّذِیْ وَقَعَ عِنْدَ السُّوْقِ قَدْ ھُدِّمَتْ۔ وَ ھَدَّمَہٗ رَجُلٌ۔ وَ ہَدَّمَ مَعَہٗ مَکَانًا لَّنَا۔ وَ اَنَا اَقُوْلُ کَانَ ھٰذَا مَسْجِدًا فَنُفَوِّضُ الْاَمْرَ اِلَی اللہِ۔‘‘

مَیں نےدیکھا گویا مسجد یعنی وہ مسجد جو بازار کے پاس ہے گرادی گئی ہے اور اس کو ایک شخص نے گرایا ہے اور اس کے ساتھ ایک اور مکان کو بھی جو ہمارا تھا گِرا دیا ہے اور مَیں کہتا ہوں کہ یہ تو مسجد تھی۔ پس ہم اس معاملے کو اللہ کے سپرد کرتے ہیں۔

( تذکرہ، ایڈیشن دسمبر 2006ء صفحہ 228، مطبوعہ نظارت نشر و اشاعت قادیان)

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button