ارشادِ نبوی

بیماریوں سے پناہ مانگنا

حضرت انس ؓبیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم یہ دعا کیا کرتے تھے :

اے اللہ !مَیںجنون سے اور جذام سے اور برص سے اور (ہر) بُری بیماری سے تیری پناہ مانگتاہوں۔

(سنن نسائی کتاب الاستعاذہ)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button