ارشادِ نبوی

نور ِمجسّم بننے کی دعا

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم تہجد میں یہ دعا کرتے تھے:

اے اللہ! میرے دل میں اور میری آنکھوں میں اور میرے کانوں میں نور بھردے اور میرے دائیں اور میرے بائیں اور میرے اوپر اور میرے نیچے نور ہی نور کردے۔ اور میرے آگے اور میرے پیچھے نور عطاکر۔اور مجھے نور ہی نور بنادے۔

(صحیح بخاری کتاب الدعوات باب الدعاء اذا انتبہ من اللیل )

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button