ارشادِ نبوی

ذکرِ حکیم

حضرت علی ؓبیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا :قرآن کریم ذکرِ حکیم اور نورِ مُبین اور صرا طِ مستقیم ہے ۔ اس میں تم سے پہلے اوربعد کے زمانے کی خبریں ہیں اور تمہارے درمیان حَکَم ہے ۔

(سنن دارمی ،کتاب فضائل القرآن باب من قرء القرآن )

مزید پڑھیے…

قرآن مجید کی پاک تاثیرات

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button