ارشادِ نبوی

گمراہی سے بچنے کی دعا

(حدیث نبوی)

حضرت ام سلمہؓ بیان کرتی ہیں کہ آنحضر ت صلی اللہ علیہ و سلم جب گھر سے نکلتے تو یہ دعا کرتے :

’’اے اللہ مَیں پناہ مانگتا ہوں اس بات سے کہ مَیں گمراہ ہو جائو ں یا گمراہ کیاجائو ں یا پھسل جائو ں یا پھسلا دیا جائوں یا ظلم کروں یامجھ پر ظلم کیاجائے یا مَیں جہالت کروں یا میرے ساتھ جہالت کی جائے.

(سن ابی داؤد۔ کتاب ا لادب باب ما یقول الرجل اذا خرج من بیتہ۔ حدیث نمبر 4430)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button