ارشادِ نبوی

اللہ کی نظر دلوں پر ہے

حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ تمہارے جسموں کی خوبصورتی نہیں دیکھتا اورنہ تمہاری شکلیں دیکھتا ہے۔ اس کی نظر تمہارے دلوں اورتمہارے اعمال پرہوتی ہے۔

(صحیح مسلم کتاب البر والصلۃ باب تحریم ظلم المسلم)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button