ارشادِ نبوی

ارشاد نبوی ﷺ

غربت سے نہ ڈرو

حضرت ابوالدرداء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم ایک دفعہ اپنی غربت کا ذکر کررہے تھے اورآئندہ کے حالات سے پریشا ن تھے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم تشریف لائے اور فرمایا :تم فقرسے ڈرتے ہو۔ خدا کی قسم دنیا کی نعمتیں اس طرح تم پرانڈیل دی جائیں گی کہ ہر شخص اس کو سنبھالنے کی فکر میں لگ جائے گا۔

(سنن ابن ماجہ۔ کتاب المقدمہ ۔ باب اتباع سنۃرسول اللہ حدیث نمبر 5)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button