کلام امام الزمان علیہ الصلاۃ والسلام

کلام امام الزّماں علیہ الصلوٰۃ والسلام

(حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود و مہدی معہود علیہ الصلوٰۃ و السلام)

’’رسول اللہ ﷺ کے واقعاتِ پیش آمدہ کی اگر معرفت ہو اور اِس بات پر پوری اطلاع ہو کہ اس وقت دنیا کی کیا حالت تھی اور آپ ؐ نے آکر کیا کیا تو انسان وجد میں آکر اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ کہہ اُٹھتا ہے۔ مَیں سچ سچ کہتا ہوں یہ خیالی اور فرضی بات نہیں ہے قرآن شریف اور دنیا کی تاریخ اِس امر کی پوری شہادت دیتی ہے کہ نبی کریمؐ نے کیا کِیا ورنہ وہ کیا بات تھی جو آپؐ کے لئے مخصوصاً فرمایا گیا اِنَّ اللّٰہَ وَمَلٰٓئِکَتَہٗ یُصَلُّوْنَ عَلَی النَّبِیِّ یٰٓاَیُّھَالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْہِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا کسی دوسرے نبی کے لئے یہ صدا نہیں آئی۔ پوری کامیابی پوری تعریف کے ساتھ یہی ایک انسان دنیا میں آیا جو محمدؐ کہلایا ﷺ۔‘‘

(اخبار الحکم جلد 5نمبر2 مورخہ 17 جنوری 1901ء صفحہ3)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button