ارشادِ نبوی

ارشاد نبوی ﷺ

حضرت ابو ریحانہؓ روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا :’’آگ اس آنکھ پر حرام ہے جو اللہ تعالیٰ کی راہ میں بیدار رہی اور آگ اس آنکھ پر بھی حرام ہے جو اللہ تعالیٰ کی خشیت کی وجہ سے آنسو بہاتی ہے۔ ایک روایت میں یہ بھی ہے کہ آگ اس آنکھ پر بھی حرام ہے جو اللہ تعالیٰ کی حرام کردہ اشیاء کو دیکھنے کی بجائے جھک جاتی ہے اور اس آنکھ پر بھی حرام ہے جو اللہ عزوجل کی راہ میں پھوڑ دی گئی ہو۔‘‘

(سنن دارمی، کتاب الجہاد، باب الذی یسھر فی سبیل اللہ حارسا حدیث نمبر 2293)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button