ارشادِ نبوی

ارشاد نبوی ﷺ

حضرت عبداللہ بن عمرو؄بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

جب عیسٰی بن مریم ناز ل ہوں گے تو وہ شادی کریں گے اور ان کے ہاں اولاد ہوگی۔

(مشکٰوۃ باب نزول عیسیٰ)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button