کلام حضرت سیّدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا

زمانہ ، زمانہ ہے محمود کا

(حضرت سیدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہ رضی اللہ عنہا)

خلیفہ بھی ہے اور مَوعود بھی
مبارک بھی ہے اور محمود بھی

لبوں پہ ترانہ ہے محمود کا
زمانہ ، زمانہ ہے محمود کا

(حضرت سیّدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button