ارشادِ نبوی

ارشاد نبوی ﷺ

حضرت جابرؓ بیان کرتے ہیں کہ میرے والد عبداللہ ؓ قرض چھوڑ کر جنگ اُحد میں شہید ہو گئے اور قرض اتارنے کے لئے کھجوروں کی کئی سال کی فصل بھی ناکافی تھی۔ رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میری درخواست پر تشریف لائے اور کھجوروں کے ڈھیر وں کے گرد دعا کی اور آپؐ کی دعا کی برکت سے سارا قرض ادا ہوگیا اور کھجوریں بچ بھی گئیں ۔

(صحیح بخاری کتاب المغازی باب اذھمت طائفتان ۔ حدیث نمبر 3747)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button