ارشادِ نبوی

ارشاد نبوی ﷺ

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر اس وقت زمین میں خلیفۃ اللہ کو دیکھو تو اس سے وابستہ ہو جاؤ خواہ تمہارا جسم لہو لہان ہو جائے اور تیرا مال لوٹ لیاجائے اوراگرخلیفۃ اللہ کو نہ دیکھو تو زمین میں کہیں بھاگ جاؤ خواہ مر ہی جاؤ۔

(مسند احمد بن حنبل جلد 5 صفحہ 403)

آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: جب تم مہدی کو پاؤ تو اس کی بیعت کرو خواہ تمہیں برف کے پہاڑوں پر سے گھٹنوں کے بل جانا پڑے کیونکہ وہ مہدی، اللہ تعالیٰ کا خلیفہ ہے۔

(سنن ابن ماجہ، کتاب الفتن باب خروج المہدی)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button