ارشادِ نبوی

ارشاد نبوی ﷺ

حضرت عبداللہ بن مسعودؓ بیان کرتے ہیں کہ مَیں نے آنحضرت ﷺ سے پوچھا کہ کون سا عمل اللہ کے نزدیک سب سے افضل ہے ؟

فرمایا :وقت مقررہ پر نماز کی ادائیگی ۔ پھر میرے پوچھنے پرفرمایا اس کے بعد والدین سے حسن سلوک اور پھر جہاد فی سبیل اللہ ۔

(صحیح بخاری کتاب مواقیت الصلٰوۃ باب فضل الصلٰوۃ لوقتہا)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button