ارشادِ نبوی

ارشاد نبوی ﷺ

حضرت انسؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا :

امام اس لیے بنایا جاتاہے تا کہ اس کی پیروی کی جائے ۔ جب امام نماز میں تکبیر کہے توتم تکبیر کہو ، جب رکوع کرے توتم رکوع کرو ، جب وہ سجدہ کرے تو تم سجدہ کرو ۔جب وہ اٹھے تو تم بھی اٹھو۔

(صحیح بخاری کتاب الصلوٰۃ باب الصلوٰۃ فی السطوح حدیث نمبر 368۔ وکتاب الاذان باب انما جعل الامام حدیث نمبر 648)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button