متفرق مضامین

کوئز کتب حضرت مسیح موعود علیہ السلام

٭…حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کل تصنیفات کی تعداد بتائیں ؟
80
85
87
٭…روحانی خزائن کی کل کتنی جلدیں ہیں ؟
23
25
27
٭…براہین احمدیہ کے کتنے حصص ہیں ؟
4
5
7
٭…حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے منظوم کلام کا نام بتائیں ِ؟
در عدن
در مکنون
درثمین
٭…حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی پہلی تصنیف کونسی ہے ؟
براہین احمدیہ
فتح اسلام
اسلامی اصول کی فلاسفی
٭…حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی آخری تصنیف کا نام بتائیں ؟
الوصیت
پیغام ِصلح
حقیقۃ الوحی
٭… کتاب آئینہ کمالات اسلام روحانی خزائن کی کس جلد میں ہے ؟
جلد 5
جلد4
جلد8
٭…حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے کس کتاب کو بار بار پڑھنے کی نصیحت فرمائی ؟
الوصیت
اسلامی اصول کی فلاسفی
کشتی نوح

(جوابات کے لیے ملاحظہ فرمائیںصفحہ نمبر 19)

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button