ارشادِ نبوی

ارشاد نبوی ﷺ

حضرت ابو ذر غفاریؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:

‘‘جب بندہ توبہ کرتا ہے اور نادم ہوتا ہے اور اللہ کی توحید کا اقرار کرتا ہے تو اس کو بخش دیا جاتا ہے۔’’

(صحیح بخاری کتاب اللباس باب الثیاب البیض حدیث نمبر:5379)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button