متفرق مضامین

بولانی مزاری

اجزا:

تر کیب:

آٹا میں نمک ڈال کر اس کو گو ندھ لیں اور 20منٹ کے لیے چھو ڑ دیں ۔
مصا لحہ بنانے کے لیے سب سے پہلے پا لک کو باریک کاٹ لیں اور کدو کو کش کر لیں ان دو نوں میں سبز دھنیا، پیاز،سبز مرچ،لہسن،کالی مرچ،کٹی سرخ مرچ ، نمک،زیتون کا تیل ڈا ل کر مِکس کر لیں ۔

گو ندھے ہو ئے آٹے کی با ریک با ریک رو ٹی بنا لیں۔پھر اس روٹی میں یہ مصا لحہ ڈا ل کر رو ٹی کو بند کر دیں با لکل ایسے جیسے آدھی رو ٹی کر تے ہیں ۔اب توے پر تیل ڈا ل کر ہلکی آنچ پر اسکو پکا ئیں ۔جب روٹی پک جا ئے تو اُتا ر لیں ۔مز ے دار ‘‘بو لانی مزا ری’’ تیا ر ہے۔

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button