ارشادِ نبوی

ارشادِ نبوی

(حدیث نبوی)

حضرت عائشہؓ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کے پاس شعر کے اچھے یا بُرے ہونے کا ذکر ہوا تو آپؐ نے فرمایا: شعر ایک اندازِ کلام ہے۔ جو اشعار عمدہ اور پاکیزہ مضامین پر مشتمل ہیں وہ اچھے ہیں اور جو گھٹیا اور فحش مطالب کے حامل ہیں وہ بُرے اَور مخرب اخلاق ہیں۔

(دار قطنی باب خبر الواحد یوجب العمل جلد 4 صفحہ155)

(مشکوٰۃ باب البیان و الشعر)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button