مصروفیات حضور انور

امیر المومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی مصروفیات

مورخہ 16؍تا 18؍ستمبر2019ء کےدوران امیر المومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی مصروفیات حسبِ معمول رہیں۔ احبابِ کرام حضورِ انور ایّدہ اللہ کو اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

اَللّٰھُمَّ أَيِّدْ اِمَامَنَا بِرُوْحِ الْقُدُسِ

وکُنْ مَعَہٗ حَيْثُ مَا کَانَ وَانْصُرہُ نَصْرًا عَزِيْزًا

متعلقہ مضمون

تبصرے 2

  1. اللہ تعالی کے فضل وکرم سے الفضل کے ایک نئے دور کا آغاز ہوا ہے اور یہ اخبار احباب جماعت کی تعلیم وتربیّت کے ساتھ ساتھ احمدیّت یعنی حقیقی اسلام کی اشاعت میں بھی روز وشب مصروف عمل ہے۔ اللہ تعالی اس کو اور کامیابیاں اور کامرانیا عطا کرتا چلاجائے۔ آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button