ارشادِ نبوی

ارشاد ِنبوی ﷺ

اس حدیث کو بآواز سننے کے لیے یہاں کلک کیجیے:

حضرت سعد بن ابی وقاصؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم کو یہ فرماتے ہوئے سُنا:

اللہ تعالیٰ اس انسان سے محبت کرتا ہے جو پرہیزگار ہو، بے نیازہو، گمنامی اور گوشہ نشینی کی زندگی بسر کرنے والا ہو۔

(مسلم کتاب الزہد و الرقاق)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button