ارشادِ نبوی

ارشاد ِنبوی ﷺ

حضرت حذیفہؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم رات کے وقت سونے کے لیے جب بستر پر آتے تو اپنا ہاتھ رخسار کے نیچے رکھ لیتے اور پھر یہ دعا مانگتے۔ اے اللہ! مَیں تیرے نام کی مدد سے مرتا ہوں اور زندہ ہوتا ہوںیعنی سوتا ہوں اور جاگتا ہوں۔ جب آپؐ بیدار ہوتے تو یہ دعا مانگتے: سب تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لیے ہیں جس نے ہمیں مرنےکے بعد زندہ کیا اور اس کے پاس ہی سب نے جا اکٹھےہونا ہے۔

(بخاری کتاب الدعوات باب وضع الید تحت الخد الیمنیٰ)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button