ارشادِ نبوی

ارشاد ِنبوی ﷺ

حضرت جابرؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا :

جس شخص نے کچا لہسن یا پیاز کھایا ہوا ہو وہ ہم سے اور ہماری مسجدوں سے الگ رہے۔ یعنی یہ بدبودار چیزیں کھا کر مجلس یا مجمع یا مسجد میں نہ آئے۔ مسلم کی روایت ہے کہ جس نے کچا پیاز یا لہسن یا گندنا کھایا ہو وہ ہماری مسجدوں کے قریب نہ آئے کیونکہ جس چیز کی بد بُو سے لوگوں کو تکلیف پہنچے اس سے فرشتے بھی تکلیف محسوس کرتے ہیں۔

(بخاری کتاب الاطعمۃ باب ما یکرہ من الثوم)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button