کوئز الفضل انٹرنیشنل

کوئز الفضل انٹرنیشنل (نمبر4، 28؍جنوری 2020ء)

ان سوالات کے جوابات

بذریعہ ای میل [email protected] یا بذریعہ فیکس 00442085447611

پر اپنے نام اور پتے کے ساتھ 07؍ فروری تک ارسال کیجیے۔ درست جوابات بتانے والے چند افراد کے اسماء الفضل انٹرنیشنل کے شمارہ 11؍فروری2020ء میں شائع کیے جائیں گے۔ان شاء اللہ)

………………………………………………………………………

جوابات کوئز الفضل انٹرنیشنل نمبر2، 14؍جنوری 2020ء

1۔ 70 2۔ اسلامی اصول کی فلاسفی 3۔ برطانیہ 4۔ 2010ء 5۔ کشتی نوح

درج ذیل افراد کی جانب سے بروقت درست جوابات موصول ہوئے:

امتہ الرشید شیخ (کنگسٹن برطانیہ)، چوہدری جی ایم سرا (جرمنی)،مصور احمد مرزا (طفل)آسٹریلیا۔ ،شاہدہ نسرین (ناروے)، نذیر احمد خادم (پاکستان)،محمد اشرف (پاکستان)، مظہر الحق خان (پاکستان)،امتہ القیوم نجم (کینیڈا)، ذیشان محمود(پاکستان)،محمد جری اللہ ضیاء (جرمنی)، ھبۃ الکلیم (بشکرتستان۔ رشیا)، عافیہ احمد بیگ( والنگٹن،یوکے)، امۃ الحئی بشریٰ(کینیڈا)، محمد اشرف(احمد نگر، پاکستان)، نجم السحر(برمنگھم، برطانیہ)، لبنیٰ مسعود(جرمنی)۔

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button