کوئز الفضل انٹرنیشنل

کوئز الفضل انٹرنیشنل(نمبر15، 28؍اپریل 2020ء)

سوال نمبر1: حضرت طلحہ بن عبید اللہ ؓ کو کس جنگ میں شہادت نصیب ہوئی ؟

سوال نمبر2: رمضان المبارک کے روزے کب فرض کیے گئے؟

سوال نمبر3: جملہ مکمل کیجیے: ……………… تزکیہ نفس کرتی ہے اور …………… تجلّی قلب کرتا ہے۔

سوال نمبر 4: ۔ سورۃ البقرہ کے آغاز میں کس مہلک اخلاقی بیماری کا ذکر ہے؟

سوال نمبر5: جملہ مکمل کیجیے۔ اصل بات یہ ہے کہ قرآنِ شریف کی ……………پر عمل کرنا بھی …………ہے؟

٭…ذیل میں دیے گئے ٹیبل کےحروفِ تہجی کو مختلف اطراف سے مرتب کر کے ان سوالات کے جوابات تلاش کریں:

ان سوالات کے جوابات

بذریعہ ای میل [email protected] یا بذریعہ فیکس 00442085447611
پر اپنے نام اور پتے کے ساتھ 8؍مئی تک ارسال کیجیے۔ درست جوابات بتانے والے چند افراد کے اسماء الفضل انٹرنیشنل کے شمارہ 12؍مئی 2020ء میں شائع کیے جائیں گے۔ان شاء اللہ

نوٹ: اب آپ کوئز الفضل انٹرنیشنل آن لائن بھی حل کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے ویب سائٹ alfazl.com کے صفحہ اول پر موجود ‘کوئز الفضل’ کا نیلا بٹن دباکر اپنے جوابات آن لائن دفتر الفضل انٹرنیشنل کو بھجوائیے

(یہ سوالات الفضل انٹرنیشنل کے شمارہ جات 21؍ اپریل اور 24؍ اپریل 2020ء سے اخذ کیے گئے ہیں)

………………………………………………………………

جوابات کوئز الفضل انٹرنیشنل نمبر13 ، 14؍اپریل 2020ء

1۔شام، 2۔ راجہ کرشن، 3۔خشیت، 4۔ تورین، 5۔ جمنا

درج ذیل افراد کی جانب سے تمام سوالات کے درست جوابات بروقت موصول ہوئے:

محمد انصرباجوہ (پاکستان)، نادیہ خالق (پاکستان)، روحی اعجاز (مونٹریال ۔کینیڈا)، مظہرالحق خان(پاکستان)، نعیم احمد عزیز(لمبرگ،جرمنی)امۃ الشافی عزیز(لمبرگ، جرمنی)، شاہدہ نسرین ناصر(ناروے)، عابدہ اسلم منصور، اسلم منصور(ایڈیلیڈ،آسٹریلیا)، نجم السحر(برمنگھم، برطانیہ)، عائشہ زاہد(برمنگھم، برطانیہ)، شیخ نعیم اللہ(نوایزن برگ)، باسط شیخ(نوایزن برگ ،جرمنی)، امۃ الرشید شیخ (کنگسٹن، برطانیہ) عزیز احمد طاہر(مورڈن،لندن)، امۃ السمیع (ٹورانٹو، کینیڈا)، صباحت مصطفیٰ (شیخوپورہ، پاکستان)، منورہ احمد(فورس ہائم،جرمنی)، منصورہ بھٹی(فرانکفرٹ،جرمنی)،مبارک احمد شاہد(فورس ھائم، جرمنی)، بشریٰ ریاض(کیلگری،کینیڈا)،سلطان محمدادریس (میلبرن، آسٹریلیا)، ثمینہ بشیر(میلبرن، آسٹریلیا)، اکرم اختر و شاہدہ اختر (ریڈبرج، یوکے)، شمشاد اختر(ایزرلون، جرمنی)، رؤف احمد (ایزرلون، جرمنی)، محمد ذکی خان(انونگو،کانگو کنشاسا)، امتہ القیوم انجم (کیلگری،کینیڈا)، سابحہ کنول (ناندی، فجی)، امتہ القدیر (کیلگری،کینیڈا)، طیبہ طاہرہ (کیلگری،کینیڈا)، حنا طارق (مول ہائم روئر ، جرمنی)، لبنیٰ ثاقب مسعود (باڈ فلبل،جرمنی)

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button