متفرق

سبزیوں کا رس پئیں اور وزن کم کریں

حا لیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اگر آپ روزانہ ایک گلاس سبز یوں کا رس پیئیں گے تو آپ کا وزن تیزی سے کم ہونے لگے گا۔ 81؍ افراد پر تحقیق کی گئی، جن کا وزن ز یا دہ تھا اور جنہیں ذ یا بیطس اورعا رضہ دل ہو نے کا اندیشہ تھا۔ جب انہوں نے غذا کے ما ہرین کی ہد ایت کے مطا بق روزانہ ایک گلاس سبزیوں کا رس پیا تو با رہ ہفتوں میں ان کے وزن میں چار پو نڈ کی کمی ہو گئی۔ جب کہ وہ افراد جو صرف ڈا ئیٹنگ کر رہے تھے، ان کا وز ن صرف ایک پو نڈ کم ہوا۔ سبز یوں میں ٹما ٹرکا رس وزن کم کر نے میں بہت مفید ثابت ہوا ہے۔

(ہمدرد صحت مارچ 2015)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button