کوئز الفضل انٹرنیشنل

خصوصی کوئز الفضل انٹرنیشنل(نمبر19، 26؍مئی 2020ء)

(ادارہ الفضل انٹرنیشنل)

ان سوالات کے جوابات

بذریعہ ای میل [email protected] یا بذریعہ فیکس 0044-2085447611
پر اپنے نام اور پتے کے ساتھ 05؍ جون تک ارسال کیجیے۔

(درست جوابات بتانے والے چند افراد کے اسماء الفضل انٹرنیشنل کے شمارہ 09؍جون 2020ء میں شائع کیے جائیں گے۔ان شاء اللہ)

نوٹ: یہ سوالات الفضل انٹرنیشنل کے شمارہ 22؍مئی تا 04؍ جون 2020ء سے اخذ کیے گئے ہیں

اب آپ کوئز الفضل انٹرنیشنل آن لائن بھی حل کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے ویب سائٹ alfazl.com کے صفحہ اول پر موجود ’کوئز‘ کا بٹن دباکر جوابات سے دفتر الفضل انٹرنیشنل کو مطلع فرمایئے

………………………………………………………………………………

جوابات کوئز الفضل انٹرنیشنل نمبر17، 12؍مئی 2020ء

1۔تقویٰ 2۔ ذکرِ الٰہی 3۔ تفسیرِ صغیر 4۔ استغفار 5۔ خدا +نفس

درج ذیل افراد کی جانب سے بروقت درست جوابات موصول ہوئے:

امۃ القیوم انجم (کیلگری۔کینیڈا)، حنا طارق(ملہائم روئر۔جرمنی)، لبنیٰ ثاقب مسعود(بادفلبل۔جرمنی)، نعیم احمد عزیز(جماعت لمبرگ۔ جرمنی)،منورہ احمد(فورسھائم،جرمنی)، عابدہ اسلم منصور، اسلم منصور(ایڈیلیڈ۔ساؤتھ آسٹریلیا )، نجم السحر(برمنگھم۔ برطانیہ)، نادیہ خالق(پاکستان)، مبارکہ خالق(بیلجیم )، شاہدہ نسرین ناصر (ناروے)، ھبۃ المنعم(کیلگری کینیڈا)، امتہ السمیع (ٹورانٹو۔ کینیڈا)، روحی اعجاز(مونٹریال ۔کینیڈا)، منصورہ بھٹی (فرانکفرٹ ۔جرمنی)، باسط شیخ (نیوایزن برگ۔ جرمنی)، شیخ نعیم اللہ (نیوایزن برگ۔ جرمنی)

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button