ارشادِ نبوی

ارشاد نبویﷺ

حضرت جبیر بن مطعمؓ بیان کرتے ہیں کہ ایک عورت نے آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم سے کوئی چیز مانگی۔ آپؐ نے فرمایا : پھرکسی دن آنا۔ اس نے عرض کیا: اے اللہ کے رسولؐ! اگر میں آؤں اور آپؐ کو نہ پاؤں یعنی آپ کی وفات ہو چکی ہو تو پھر مَیں کیا کروں۔ آپؐ نے فرمایا :اگر تو مجھے نہ پائے تو ابو بکر کے پاس آنا وہ تمہاری ضرورت پوری کریں گے۔

(صحیح مسلم کتاب فضائل الصحابۃ باب من فضل ابی بکرؓ)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button