تازہ ترین

حضرت امیرالمومنین ایّدہ اللہ کی جانب سے کرونا وائرس کے سلسلہ میں تازہ رہنمائی

حضرت امیرالمومنین ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے کورونا وائرس(COVID-19) سے بچاؤ نیز بیماری کی صورت میں علاج کےلیے استعمال کی جا سکنے والی ہومیوپیتھک ادویہ کی بابت تازہ رہنمائی فرمائی ہے جو افادۂ عام کے لیے پیش ہے۔ اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین

(حفیظ احمد بھٹی۔ ہومیوپیتھک ڈیپارٹمنٹ لندن)

متعلقہ مضمون

ایک تبصرہ

  1. پہلی بار حاضر ہوا ہوں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالی الفضل کوکامیابیوں سے نوازتا چلا جاے۔آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button