کوئز الفضل انٹرنیشنل

کوئز الفضل انٹرنیشنل(نمبر22، 23؍جون 2020ء)

سوال نمبر1:حضرت عمرؓ کے قبولِ اسلام کا وسیلہ کون سے صحابی بنے؟

سوال نمبر2: حضرت خلیفۃ المسیح الثانیؓ کے دورِ خلافت میں ملکانے کے علاقے میں کس تحریک نے زور پکڑا؟

سوال نمبر3: جملہ مکمل کیجیے: حضرت اماں جان ؓ کو اللہ تعالی نے سچ مچ اس قابل بنایا تھا کہ وہ ان کو اپنے ……کے لیے چن لے۔

سوال نمبر 4:UNO میں قضیہ کشمیر کی بحث کتنے ماہ تک جاری رہی؟

سوال نمبر5: برِ اعظم یورپ کا کونسا ملک دہریہ ملک کے طور پر جانا جاتا ہے؟

٭…ذیل میں دیے گئے ٹیبل کےحروفِ تہجی کو مختلف اطراف سے مرتب کر کے ان سوالات کے جوابات تلاش کریں:

ان سوالات کے جوابات

بذریعہ ای میل [email protected] یا بذریعہ فیکس 00442085447611
پر اپنے نام اور پتے کے ساتھ 3؍جولائی تک ارسال کیجیے۔ درست جوابات بتانے والے چند افراد کے اسماء الفضل انٹرنیشنل کے شمارہ 7؍جولائی 2020ء میں شائع کیے جائیں گے۔ان شاء اللہ

نوٹ: اب آپ کوئز الفضل انٹرنیشنل آن لائن بھی حل کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے ویب سائٹ alfazl.com کے صفحہ اول پر موجود ‘کوئز الفضل’ کا نیلا بٹن دباکر اپنے جوابات آن لائن دفتر الفضل انٹرنیشنل کو بھجوائیے
(یہ سوالات الفضل انٹرنیشنل کے شمارہ جات 16؍ جون اور 19؍جون 2020ء سے اخذ کیے گئے ہیں)

…………………………………………………………………………………………………

جوابات کوئز الفضل انٹرنیشنل نمبر20، 9؍جون 2020ء

1۔ پیغام صلح، 2۔ آرمینیا، 3۔ گنہگار۔، 4۔ آئینہ کمالات اسلام، 5۔ جلسہ طاعون

درج ذیل افراد کی جانب سے تمام سوالات کے درست جوابات بروقت موصول ہوئے:

عابدہ اسلم منصور، اسلم منصور (ایڈیلیڈ ویسٹ آسٹریلیا)، سلمان احمد (لاگن جرمنی)، نعیم احمد عزیز (لمبرگ جرمنی )، امۃ الشافی(لمبرگ جرمنی)، شاہدہ نسرین ناصر(ناروے)، مظہر الحق خان (پاکستان)، نادیہ خالق(پاکستان)، عبدالحئى (گاتھن برگ سویڈن )، باسط شیخ ( نیوایزن برگ )، شیخ نعیم اللہ( نیوایزن برگ جرمنی)، ھبۃ المنعم (کیلگری، کینیڈا)، سمرہ لقمان (ایڈلیڈ ویسٹ، آسٹریلیا)، منورہ احمد (فورسھائم، جرمنی)، منصورہ بھٹی (فرانکفرٹ، جرمنی)، امتہ القیوم انجم (کیلگری، کینیڈا)، روحی اعجاز (مونٹریال، کینیڈا)، شاہدہ اختر و اکرم اختر (ریڈبرج، برطانیہ)، لبنی ثاقب مسعود (باڈ فلبل، جرمنی)، لئیقہ احمد (بئٹل بورن، جرمنی)، عبدالحئى (گاتھن برگ، سویڈن)

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button