صحت

چند تازہ پھلوں کے فوائد

انگو ر : انگو ر بکثر ت خو ن پیدا کر تا ہے ۔جلدی ہضم ہو جاتا ہے ۔خا م انگو ر قا بض اور سرد خشک ہو تا ہے ۔

آڑو :آڑو مقوی جگر و معدہ جو شِ خو ن اور پیا س کو کم کرتا ہے ۔صفر اوی بخا ر اور ذ یا بیطس کے لیے مفید ہے ۔ اس کی گٹھلی کا روغن بوا سیر اور کان درد کے لیے مفید ہے ۔

آم : آم خو ن پیدا کر تا ہے اور بد ن کو مو ٹا کر تا ہے۔ معدہ،گردہ ،مثا نہ اور آنتوں کو قوت د یتا ہے ۔

آلو بخا را : پیا س کو تسکین د یتا ہے ۔گرمی سے درد سر ، صفراوی تپ اور متلی میں مفید ہے۔

انار:مقوی قلب و جگر معدہ ،خو ن صا ف پیدا کر تا ہے۔ گرم مزا ج افراد کے لیے عمدہ غذا ہے ۔پیاس کو تسکین د یتا ہے ۔

انجیر: بلغم کے اخراج ،تلی، جگر کے ورم، گر دہ کی پتھری کے لیے،مثا نہ اور صرع یعنی مر گی کے لیے مفید ہے ۔

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button