متفرق شعراء

مولیٰ مرے اب تُو ہی مجھے جود و سخا دے

پیارے ہیں جو تیرے مجھے ویسا ہی بنا دے

“دیوانوں کی فہرست میں اک نام بڑھا دے‘‘

ہاتھوں میں لیے آئی گدائی کا ہوں کاسہ

مولیٰ مرے اب تُو ہی مجھے جود و سخا دے

دلکش تو بہت کچھ نظر آتا ہے جہاں میں

اس جیسا حسیں اور کوئی مجھ کو دکھا دے

ہو زور دعاؤں پہ، یہ پیغام تھا اس کا

عظمیٰ ہو دعا ایسی کہ جو عرش ہلا دے

(عظمیٰ وقار۔ امریکہ)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button