ادبیات

ملفوظات حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام اور فارسی ادب (قسط نمبر 41)

(محمود احمد طلحہ ۔ استاد جامعہ احمدیہ یو کے)

18؍اپریل 1901ء کو آپ نے ایک الہام سنایا تھا۔

’’سَالِ دِیْگَرْرَا کِہْ مِےْ دَانَدْ حِسَابْ

تَاکُجَارَفْت آنْکِہْ بَامَا بُوْد یَارْ‘‘

ترجمہ:۔ آئندہ سال کا حساب کون جانتا ہے جو دوست گذشتہ سال ہمارے ساتھ تھے و ہ اب کدھر گئے۔

(ملفوظات جلد دوم صفحہ 292)

سعدی کا یہ شعر حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو 18؍اپریل 1901ء کو الہام ہوا جو تذکرہ ایڈیشن ششم کے صفحہ نمبر332پر درج ہے۔

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button