متفرق

نزلہ و زکام سے محفوظ رہیے

1۔روزانہ سونے سےقبل چھ یا سات کالی مرچیں پانی کے ساتھ نگل لیجیے اس طرح زکام سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔

2۔نزلہ زکام ہوجانے پر دو چھوٹے چمچ شہد میں نصف لیموں کا رس شامل کرکے دن میں تین سے چار مرتبہ آدھا چمچ پینے سے زکام میں افاقہ ہوتا ہے۔

3۔اسی طرح ایک بڑا چمچ شہداور ایک چمچ ادرک کا رس ایک گلاس پانی میں ملاکر پینا بھی زکام میں مفید ہے۔

4۔ایک چمچ شہد ایک پیالی دودھ میں ڈال کر پینے سے رات کو نیند بھی اچھی آتی ہے اور صبح بھی انسان تروتازہ اٹھتا ہے۔

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button