ارشادِ نبوی

ارشادِ نبویﷺ

حضرت ابو ہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:

دین آسان ہے لیکن جو دین پر قابو پانا اور اس پر غالب آنا چاہتا ہے وہ اپنی کوشش میں کامیاب نہیں ہو سکے گا۔ لہٰذا میانہ روی اختیار کرو، سہولت کے قریب قریب رہو۔ لوگوں کو خوشخبری دو۔ صبح و شام اور رات کے کچھ حصّے میں (بذریعہ نوافل) اللہ تعالیٰ سے مدد مانگو۔

(بخاری کتاب الایمان باب الدین یسر)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button