متفرق

ثابت قدمی کی دعا

رَبَّنَا اغۡفِرۡ لَنَا ذُنُوۡبَنَا وَ اِسۡرَافَنَا فِیۡۤ اَمۡرِنَا وَ ثَبِّتۡ اَقۡدَامَنَا وَ انۡصُرۡنَا عَلَی الۡقَوۡمِ الۡکٰفِرِیۡنَ (آل عمران:148)

ترجمہ:اے ہمارے ربّ! ہمارے گناہ بخش دے اوراپنے معاملہ میں ہماری زیادتی بھی۔اورہمارے قدموں کوثبات بخش اورہمیں کافرقوم کے خلاف نصرت عطاکر۔

سیدناحضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام اس دعاکے متعلق فرماتے ہیں:

’’یعنی اے ہمارے خداہمارے گناہ بخش اورجواپنے کاموں میں ہم حدسے گزرجاتے ہیں وہ بھی معاف فرما۔پس ظاہرہے کہ اگرخداگناہ بخشنے والانہ ہوتاتوایسی دعاہرگزنہ سکھلاتا…‘‘(چشمہ معرفت روحانی خزائن جلد23صفحہ25)

(مرسلہ: مصباح الدین محمود)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button