ارشادِ نبوی

ارشاد نبویﷺ

حضرت عمرو بن شعیبؓ اپنے باپ کے واسطہ سے اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:

جب تمہارے بچے سات سال کے ہو جائیں تو انہیں نماز پڑھنے کی تاکید کرو۔ اور جب وہ دس سال کے ہو جائیں تو نماز نہ پڑھنے پر سختی کرو اور اس عمر میں ان کے بسترے بھی الگ کر دو یعنی ان کو الگ الگ بستر پر سلایا کرو۔

(ابو داؤدکتاب الصلوٰۃ باب متی یؤمر الغلام بالصلوٰۃ)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button