ارشادِ نبوی

ارشاد نبویﷺ

حضرت تمیم داریؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: دین سراسر خیر خواہی اور خلوص کا نام ہے۔ ہم نے عرض کیا کس کی خیر خواہی؟ آپؐ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کی اور اس کی کتاب اور اس کے رسول کی اور مسلمانوں کے ائمہ اور عام مسلمانوں کی خیر خواہی اور ان سے خلوص کا تعلق رکھنا۔

(مسلم کتاب الایمان باب بیان انہ لا یدخل الجنۃ الالمؤمنون)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button