خلافت

حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ کے والدین کی کونسی نصیحت حضور کے لیے سب سے زیادہ مفید ثابت ہوئی ہے؟

سوال: اسی ملاقات میں ایک طالبہ نے حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی خدمت اقدس میں عرض کیا کہ آپ کے والدین کی کونسی نصیحت آپ کےلیے سب سے زیادہ مفید ثابت ہوئی ہے؟ اس پر حضور انور نے فرمایا:

جواب: یہی کہ کبھی جھوٹ نہیں بولنا۔

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button